QR CodeQR Code

عظيم الشان "علماء و ذاكرين" كانفرنس آج ہوگی

23 Sep 2021 11:10

کانفرنس کی دعوت بزرگ علمائے کرام علامہ سید ساجد علی نقوی، علامہ حافظ حافظ ریاض حسین اور علامہ شیخ محسن نجفی کی طرف سے دی گئی ہے، جبکہ مجلس وحدت مسلمین، آئی ایس او، جے ایس او اور آئی او سمیت دیگر شیعہ تنظیموں کی بھی بھرپور شرکت ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ عظيم الشان "علماء و ذاكرين كانفرنس" آج دن ایک بجے جامعہ امام الصادق اسلام آباد میں منعقد ہوگی جس میں ملک بھر سے علما و ذاکرین اور خطبا شریک ہوں گے، کانفرنس کی دعوت بزرگ علمائے کرام علامہ سید ساجد علی نقوی، علامہ حافظ حافظ ریاض حسین نجفی اور علامہ شیخ محسن نجفی کی طرف سے دی گئی ہے، جبکہ مجلس وحدت مسلمین، آئی ایس او، جے ایس او اور آئی او سمیت دیگر شیعہ تنظیموں کی بھی بھرپور شرکت ہوگی۔ کانفرنس کے اختتام پر ملکی معاملات پر ملی پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 955312

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/955312/عظيم-الشان-علماء-ذاكرين-كانفرنس-ا-ج-ہوگی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org