QR CodeQR Code

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہی کاروباری گروپ کے 4 افراد قتل

26 Sep 2021 11:11

ذرائع کا بتانا ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہی کاروباری گروپ سے تعلق رکھنے والے 2 پراپرٹی ڈیلرز اور ان کے 2 گارڈز سمیت 4 افراد کو  قتل کیا جا چکا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کے تھانہ بنی گالہ کی حدود نیو مل میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہی کاروباری گروپ سے تعلق رکھنے والے 2 پراپرٹی ڈیلرز اور ان کے 2 گارڈز سمیت 4 افراد کو  قتل کیا جا چکا ہے۔ دوسری جانب پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ جلد ہی ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 955799

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/955799/اسلام-ا-باد-میں-24-گھنٹوں-کے-دوران-ایک-ہی-کاروباری-گروپ-4-افراد-قتل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org