QR CodeQR Code

سعد رضوی نظر بندی کیس، سماعت 29 ستمبر تک ملتوی

27 Sep 2021 16:14

جسٹس طارق سلیم شیخ نے حافظ سعد رضوی کے چچا امیر حسین کی درخواست پر سماعت کی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ سمیت دیگر افسران پیش ہوئے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت کے ڈپٹی اٹارنی کو درخواست کے قابل سماعت ہونے کے متعلق دلائل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کردی۔


اسلام ٹائمز۔ لاہور ہائیکورٹ میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی دوبارہ نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے حافظ سعد رضوی کے چچا امیر حسین کی درخواست پر سماعت کی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ سمیت دیگر افسران پیش ہوئے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت کے ڈپٹی اٹارنی کو درخواست کے قابل سماعت ہونے کے متعلق دلائل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کر دی۔


خبر کا کوڈ: 956001

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/956001/سعد-رضوی-نظر-بندی-کیس-سماعت-29-ستمبر-تک-ملتوی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org