QR CodeQR Code

جام حکومت کے حوالے سے اپنی پارٹی کے فیصلوں کا پابند ہوں، ثناء اللہ زہری

27 Sep 2021 20:32

کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جام حکومت کے حوالے سے میں اپنی پارٹی کے فیصلوں کا پابند ہوں۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے تحریک عدم اعتماد اور حکومت بلوچستان کے حوالے سے کہا ہے کہ بلوچستان میں جام حکومت کے حوالے سے میں اپنی پارٹی کے فیصلوں کا پابند ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی موجودہ صورتحال میں ہماری پارٹی کا جو موقف ہوگا، وہ عوام کے سامنے ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 956039

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/956039/جام-حکومت-کے-حوالے-سے-اپنی-پارٹی-فیصلوں-کا-پابند-ہوں-ثناء-اللہ-زہری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org