QR CodeQR Code

اسرائیلی فوج نے خاتون سمیت مزید 2 فلسطینی شہید کر دیئے

30 Sep 2021 12:18

اتوار کو بھی اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 5 فلسطینیوں کو شہید کیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے اور آج مزید 2 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔ اسرائیلی فوج نے مسجدِ اقصیٰ کے پاس فائرنگ کر کے فلسطینی خاتون کو شہید کیا جبکہ مغربی کنارے کے گاؤں برقین میں سرچ آپریشن کے دوران فلسطینی نوجوان کو شہید کیا۔ اتوار کو بھی اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 5 فلسطینیوں کو شہید کیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 956458

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/956458/اسرائیلی-فوج-نے-خاتون-سمیت-مزید-2-فلسطینی-شہید-کر-دیئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org