0
Thursday 30 Sep 2021 12:18

اسرائیلی فوج نے خاتون سمیت مزید 2 فلسطینی شہید کر دیئے

اسرائیلی فوج نے خاتون سمیت مزید 2 فلسطینی شہید کر دیئے
اسلام ٹائمز۔ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے اور آج مزید 2 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔ اسرائیلی فوج نے مسجدِ اقصیٰ کے پاس فائرنگ کر کے فلسطینی خاتون کو شہید کیا جبکہ مغربی کنارے کے گاؤں برقین میں سرچ آپریشن کے دوران فلسطینی نوجوان کو شہید کیا۔ اتوار کو بھی اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 5 فلسطینیوں کو شہید کیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 956458
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش