QR CodeQR Code

بی اے پی اور اتحادیوں نے ہمیشہ میری عزت کی ہے، جام کمال

9 Oct 2021 21:08

ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ حکومت کے اتحادی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان نے ہمیشہ میری عزت اور حمایت کی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطہ کی ویب سایٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حکومت کے اتحادی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان نے ہمیشہ میری عزت اور حمایت کی ہے۔ ہم سب کو بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مزید زور دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ امید ہے کہ بی اے پی کے باقی دوست بھی بہت جلد اس بات کا ادراک کریں گے اور دوبارہ کام شروع کر دیں گے۔


خبر کا کوڈ: 957959

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/957959/بی-اے-پی-اور-اتحادیوں-نے-ہمیشہ-میری-عزت-کی-ہے-جام-کمال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org