QR CodeQR Code

آواران میں ایف سی کی فائرنگ سے 4 دہشتگرد ہلاک

9 Oct 2021 22:16

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے آواران میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں فرنیٹئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی فائرنگ سے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔


اسلام ٹائمز۔ آواران میں ایف سی سے مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے  جن سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے آواران میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں فرنیٹئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی فائرنگ سے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے ہتھیار اور گولا بارود برآمد ہوا ہے۔


خبر کا کوڈ: 957964

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/957964/ا-واران-میں-ایف-سی-کی-فائرنگ-سے-4-دہشتگرد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org