QR CodeQR Code

امریکا، ایٹمی بحری جنگی جہازوں کی معلومات بیچنے کا الزام، 2 افراد گرفتار

11 Oct 2021 08:25

امریکی محکمہ انصاف کے مطابق جوڑے کا خیال تھا کہ انہوں نے معلومات بیرون ملک فروخت کی لیکن حقیقت میں وہ ایف بی آئی کا خفیہ ایجنٹ تھا۔


اسلام ٹائمز۔ ایٹمی بحری جنگی جہازوں کی معلومات بیچنے کے الزام میں امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا سے امریکی جوڑے کو گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق جوڑے کا خیال تھا کہ انہوں نے معلومات بیرون ملک فروخت کی لیکن حقیقت میں وہ ایف بی آئی کا خفیہ ایجنٹ تھا۔امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ کچھ معلومات سینڈوچ اور چیونگ گم کے پیکٹ میں چھپا کر منتقل کی گئی تھیں۔


خبر کا کوڈ: 958105

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/958105/امریکا-ایٹمی-بحری-جنگی-جہازوں-کی-معلومات-بیچنے-کا-الزام-2-افراد-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org