QR CodeQR Code

اسکردو میں 6 سے 8 ماہ میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بن جائیگا، خالد خورشید

11 Oct 2021 08:30

دبئی ایکسپو 2020ء میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خالد خورشید نے کہا کہ اسکردو کے بعد گلگت کا نیا ایئرپورٹ بھی بنے گا، جس کیلئے زمین کا تعین ہوگیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ اسکردو میں چھ سے آٹھ ماہ میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بن جائے گا۔ دبئی ایکسپو 2020ء میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خالد خورشید نے کہا کہ اسکردو کے بعد گلگت کا نیا ایئرپورٹ بھی بنے گا، جس کے لئے زمین کا تعین ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ گلگت جلد عالمی سیاحتی مقام بن جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 958106

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/958106/اسکردو-میں-6-سے-8-ماہ-انٹرنیشنل-ایئرپورٹ-بن-جائیگا-خالد-خورشید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org