QR CodeQR Code

خطے میں تناؤ کا ذمہ دار امریکا ہے، کِم جونگ اُن

12 Oct 2021 10:28

دفاع سے متعلق افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران سربراہ شمالی کوریا کِم جونگ اُن نے جنوبی کوریا پر بھی تنقید کی۔


اسلام ٹائمز۔ شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے خطے میں تمام تر تناؤ کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا ہے۔ دفاع سے متعلق افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران سربراہ شمالی کوریا کِم جونگ اُن نے جنوبی کوریا پر بھی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا کی فوجی توازن بگاڑنے کی کوششیں خطے کے لیے خطرے کا باعث ہیں۔
 


خبر کا کوڈ: 958271

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/958271/خطے-میں-تناو-کا-ذمہ-دار-امریکا-ہے-ک-م-جونگ-ا-ن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org