0
Tuesday 12 Oct 2021 10:28

خطے میں تناؤ کا ذمہ دار امریکا ہے، کِم جونگ اُن

خطے میں تناؤ کا ذمہ دار امریکا ہے، کِم جونگ اُن
اسلام ٹائمز۔ شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے خطے میں تمام تر تناؤ کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا ہے۔ دفاع سے متعلق افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران سربراہ شمالی کوریا کِم جونگ اُن نے جنوبی کوریا پر بھی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا کی فوجی توازن بگاڑنے کی کوششیں خطے کے لیے خطرے کا باعث ہیں۔
 
خبر کا کوڈ : 958271
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش