QR CodeQR Code

گورنر سندھ لیاقت علی خان کی جائے شہادت سے لاعلم نکلے

16 Oct 2021 21:38

پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ لیاقت علی خان کی شہادت ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے، لیاقت علی خان کو کراچی میں شہید کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل  نے ملک کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی کی جائے شہادت کو راولپنڈی کے بجائے کراچی قرار دے دیا۔ پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ لیاقت علی خان کی شہادت ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ لیاقت علی خان کو کراچی میں شہید کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 959040

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/959040/گورنر-سندھ-لیاقت-علی-خان-کی-جائے-شہادت-سے-لاعلم-نکلے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org