0
Saturday 16 Oct 2021 21:38

گورنر سندھ لیاقت علی خان کی جائے شہادت سے لاعلم نکلے

گورنر سندھ لیاقت علی خان کی جائے شہادت سے لاعلم نکلے
اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل  نے ملک کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی کی جائے شہادت کو راولپنڈی کے بجائے کراچی قرار دے دیا۔ پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ لیاقت علی خان کی شہادت ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ لیاقت علی خان کو کراچی میں شہید کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 959040
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش