QR CodeQR Code

مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 مزدور ہلاک

18 Oct 2021 10:32

واضح رہے کہ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 مزدور ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کےضلع کلگام میں مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کی، ہلاک مزدور غیر کشمیری تھے اور ان کا تعلق بہار سے تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا تھا۔
 


خبر کا کوڈ: 959262

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/959262/مقبوضہ-کشمیر-میں-مسلح-افراد-کی-فائرنگ-سے-2-مزدور-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org