0
Monday 18 Oct 2021 10:32

مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 مزدور ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 مزدور ہلاک
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 مزدور ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کےضلع کلگام میں مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کی، ہلاک مزدور غیر کشمیری تھے اور ان کا تعلق بہار سے تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا تھا۔
 
خبر کا کوڈ : 959262
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش