QR CodeQR Code

افغانستان کیلئے امریکا کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد سبکدوش

19 Oct 2021 10:40

امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے افغانستان کے لیے نئے نمائندہ خصوصی ٹامس ویسٹ کا اعلان کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔  افغانستان کےلیے امریکا کےخصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد عہدے سے سبکدوش ہو گئے۔ امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے افغانستان کے لیے نئے نمائندہ خصوصی ٹامس ویسٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹامس ویسٹ سابق صدر اوباما کے دورمیں نیشنل سکیورٹی کونسل کا حصہ رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 959441

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/959441/افغانستان-کیلئے-امریکا-کے-خصوصی-ایلچی-زلمے-خلیل-زاد-سبکدوش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org