0
Tuesday 19 Oct 2021 10:40

افغانستان کیلئے امریکا کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد سبکدوش

افغانستان کیلئے امریکا کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد سبکدوش
اسلام ٹائمز۔  افغانستان کےلیے امریکا کےخصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد عہدے سے سبکدوش ہو گئے۔ امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے افغانستان کے لیے نئے نمائندہ خصوصی ٹامس ویسٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹامس ویسٹ سابق صدر اوباما کے دورمیں نیشنل سکیورٹی کونسل کا حصہ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 959441
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش