QR CodeQR Code

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں مرحلہ وار انتخابات کا اعلان کردیا

21 Oct 2021 19:08

الیکشن کمیشن کے مطابق 19 دسمبر 2021ء کو پہلے مرحلے کے انتخابات کا شیڈول جاری کر رہے ہیں، 17 اضلاع کے انتخابات پہلے مرحلے میں ہوں گے جب کہ ویلج نیبر ہوڈ اور تحصیل کونسلز کے انتخابات ایک ہی روز کرائے جائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ خیبر پختونخوا میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 19 دسمبر 2021ء کو پہلے مرحلے کے انتخابات کا شیڈول جاری کر رہے ہیں، 17 اضلاع کے انتخابات پہلے مرحلے میں ہوں گے جب کہ ویلج نیبر ہوڈ اور تحصیل کونسلز کے انتخابات ایک ہی روز کرائے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 16  جنوری 2022ء کو باقی اضلاع کے انتخابات کے شیڈول کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 959851

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/959851/الیکشن-کمیشن-نے-خیبر-پختونخوا-میں-مرحلہ-وار-انتخابات-کا-اعلان-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org