QR CodeQR Code

شام میں القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

23 Oct 2021 13:33

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق القاعدہ کے رہنما عبدالحامد المطر (Abdul Hamid al-Matar) کو شمالی شام میں نشانہ بنایا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ شام میں کالعدم تنظیم القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق القاعدہ کے رہنما عبدالحامد المطر (Abdul Hamid al-Matar) کو شمالی شام میں نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز قبل داعش نے جنوبی شام میں امریکا کے زیر استعمال بیس کو نشانہ بنایا تھا۔ 


خبر کا کوڈ: 960115

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/960115/شام-میں-القاعدہ-کا-سینئر-رہنما-امریکی-ڈرون-حملے-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org