0
Saturday 23 Oct 2021 13:33

شام میں القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

شام میں القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک
اسلام ٹائمز۔ شام میں کالعدم تنظیم القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق القاعدہ کے رہنما عبدالحامد المطر (Abdul Hamid al-Matar) کو شمالی شام میں نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز قبل داعش نے جنوبی شام میں امریکا کے زیر استعمال بیس کو نشانہ بنایا تھا۔ 
خبر کا کوڈ : 960115
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش