QR CodeQR Code

اشرف غنی حکومت نے سیاسی تصفیے کی بجائے’’اسٹیٹس کو‘‘ کو ترجیح دی، زلمے خلیل زاد

25 Oct 2021 10:30

امریکی میڈیا کو انٹرویو میں زلمےخلیل زاد نے کہا کہ افغان حکومت نے جاری جنگ کے اثرات کا غلط اندازہ لگایا، اشرف غنی سیاسی تصفیے کے بارے میں سنجیدہ نہیں تھے۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان کیلئے امریکا کے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر ’’کیلنڈر پر مبنی انخلا‘‘ کا فیصلہ کیا۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں زلمےخلیل زاد نے کہا کہ افغان حکومت نے جاری جنگ کے اثرات کا غلط اندازہ لگایا، اشرف غنی سیاسی تصفیے کے بارے میں سنجیدہ نہیں تھے۔ زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ اشرف غنی حکومت نے سیاسی تصفیے کی بجائے’’اسٹیٹس کو‘‘ کو ترجیح دی۔
 


خبر کا کوڈ: 960360

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/960360/اشرف-غنی-حکومت-نے-سیاسی-تصفیے-کی-بجائے-اسٹیٹس-کو-کو-ترجیح-دی-زلمے-خلیل-زاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org