QR CodeQR Code

فوجی بغاوت سے سوڈان کے لئے امریکی امداد خطرے میں پڑ سکتی ہے، جیفری فیلٹ مین

25 Oct 2021 12:13


اسلام ٹائمز۔ سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات پر امریکا نے اظہار تشویش کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس سے سوڈان کی امداد خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ افریقہ کے لئے امریکی خصوصی نمائندے جیفری فیلٹ مین کا کہنا ہے کہ سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات پر امریکا کو تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوجی بغاوت سوڈانی آئین میں مداخلت ہو گی، فوجی بغاوت سے سوڈان کے لئے امریکی امداد خطرے میں پڑ جائے گی۔
 


خبر کا کوڈ: 960379

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/960379/فوجی-بغاوت-سے-سوڈان-کے-لئے-امریکی-امداد-خطرے-میں-پڑ-سکتی-ہے-جیفری-فیلٹ-مین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org