0
Monday 25 Oct 2021 12:13

فوجی بغاوت سے سوڈان کے لئے امریکی امداد خطرے میں پڑ سکتی ہے، جیفری فیلٹ مین

فوجی بغاوت سے سوڈان کے لئے امریکی امداد خطرے میں پڑ سکتی ہے، جیفری فیلٹ مین
اسلام ٹائمز۔ سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات پر امریکا نے اظہار تشویش کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس سے سوڈان کی امداد خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ افریقہ کے لئے امریکی خصوصی نمائندے جیفری فیلٹ مین کا کہنا ہے کہ سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات پر امریکا کو تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوجی بغاوت سوڈانی آئین میں مداخلت ہو گی، فوجی بغاوت سے سوڈان کے لئے امریکی امداد خطرے میں پڑ جائے گی۔
 
خبر کا کوڈ : 960379
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش