QR CodeQR Code

سعودیہ نے حزب اللّٰہ کی مبینہ ذیلی تنظیم کو دہشتگرد قرار دیدیا

28 Oct 2021 10:51

سعودی عرب کے ادارہ اسٹیٹ سکیورٹی کے مطابق سعودی عرب میں حزب اللّٰہ کی مبینہ ذیلی تنظیم القرض الحسن ایسوسی ایشن کے اثاثے منجمد کیے جائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ سعودی عرب کی جانب سے حزب اللّٰہ کی مبینہ ذیلی تنظیم کو دہشت گرد قرار دے دیا گیا ہے۔سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق القرض الحسن ایسوسی ایشن لبنان میں حزب اللّٰہ کے مالیاتی امور چلا رہی ہے۔سعودی عرب کے ادارہ اسٹیٹ سکیورٹی کے مطابق سعودی عرب میں حزب اللّٰہ کی مبینہ ذیلی تنظیم القرض الحسن ایسوسی ایشن کے اثاثے منجمد کیے جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 960800

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/960800/سعودیہ-نے-حزب-الل-ہ-کی-مبینہ-ذیلی-تنظیم-کو-دہشتگرد-قرار-دیدیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org