QR CodeQR Code

ڈی جی خان، مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کا جلسہ آج ہوگا

31 Oct 2021 10:11

جلسے سے مولانا فضل الرحمٰن سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت ناکام ہو چکی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مہنگائی کے خلاف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج ڈیرہ غازی خان میں جلسہ کرے گی۔ جلسے سے مولانا فضل الرحمٰن سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت ناکام ہو چکی، غریب اور مڈل کلاس کے لئے جینا مشکل کردیا گیا ہے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی زیادہ ہوتی نظر آرہی ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 961282

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/961282/ڈی-جی-خان-مہنگائی-کے-خلاف-پی-ایم-کا-جلسہ-ا-ج-ہوگا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org