0
Sunday 31 Oct 2021 10:11

ڈی جی خان، مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کا جلسہ آج ہوگا

ڈی جی خان، مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کا جلسہ آج ہوگا
اسلام ٹائمز۔ مہنگائی کے خلاف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج ڈیرہ غازی خان میں جلسہ کرے گی۔ جلسے سے مولانا فضل الرحمٰن سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت ناکام ہو چکی، غریب اور مڈل کلاس کے لئے جینا مشکل کردیا گیا ہے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی زیادہ ہوتی نظر آرہی ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 961282
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش