QR CodeQR Code

اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے دنیا کے بیشتر ممالک کو پریشان کر رکھا ہے، عمران خان

7 Nov 2021 13:01

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان ماشاءاللہ نسبتاً بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ماشاءاللہ نسبتاً بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سطح پر اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے دنیا کے بیشتر ممالک کو پریشان کر رکھا ہے، ان ممالک کو کووڈ کے دوران لاک ڈاؤن نے بھی بری طرح متاثر کیا ہے، لیکن پاکستان ماشاءاللہ نسبتاً بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 962431

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/962431/اشیاء-کی-قیمتوں-میں-غیر-معمولی-اضافے-نے-دنیا-کے-بیشتر-ممالک-کو-پریشان-کر-رکھا-ہے-عمران-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org