QR CodeQR Code

طالبان نے خواتین فنکاروں کے ٹی وی ڈراموں میں کام پر پابندی لگا دی

23 Nov 2021 00:15

دوران رپورٹنگ خواتین رپورٹرز اور اسکرین پر آنیوالی خواتین صحافیوں کو حجاب پہننے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلامی قانون کیخلاف سمجھی جانیوالی فلموں پر پابندی بھی آٹھ نکات میں شامل ہے۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں طالبان نے ٹی وی ڈراموں میں خواتین کو دکھانے پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکام کی جانب سے ٹی وی چینلز کو جاری آٹھ نکات پر مشتمل ہدایت نامے میں خواتین کو ٹی وی ڈراموں میں نہ دکھانے کا حکم دیا گیا ہے۔ دوران رپورٹنگ خواتین رپورٹرز اور اسکرین پر آنے والی خواتین صحافیوں کو حجاب پہننے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلامی قانون کے خلاف سمجھی جانے والی فلموں پر پابندی بھی آٹھ نکات میں شامل ہے۔


خبر کا کوڈ: 964936

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/964936/طالبان-نے-خواتین-فنکاروں-کے-ٹی-وی-ڈراموں-میں-کام-پر-پابندی-لگا-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org