QR CodeQR Code

بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتا 2 طلبہ بازیاب نہ ہوسکے

28 Nov 2021 10:09

حکومت سے مذاکرات کے بعد طلبہ کا احتجاج جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے طلبہ کے اغوا کا مقدمہ درج ہے، بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتا دو طلبہ کو اب تک بازیاب نہ کرایا جاسکا۔ جامعہ نے تعلیمی سرگرمیاں 15 دن کے لیے مؤخر کر دی ہیں۔ حکومت سے مذاکرات کے بعد طلبہ کا احتجاج جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے طلبہ کے اغوا کا مقدمہ درج ہے، بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ واضح رہے کہ بلوچستان یونی ورسٹی سے دو طلبہ سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ 5 نومبر کو لاپتا ہوئے تھے۔
 


خبر کا کوڈ: 965827

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/965827/بلوچستان-یونیورسٹی-سے-لاپتا-2-طلبہ-بازیاب-نہ-ہوسکے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org