0
Sunday 28 Nov 2021 10:09

بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتا 2 طلبہ بازیاب نہ ہوسکے

بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتا 2 طلبہ بازیاب نہ ہوسکے
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتا دو طلبہ کو اب تک بازیاب نہ کرایا جاسکا۔ جامعہ نے تعلیمی سرگرمیاں 15 دن کے لیے مؤخر کر دی ہیں۔ حکومت سے مذاکرات کے بعد طلبہ کا احتجاج جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے طلبہ کے اغوا کا مقدمہ درج ہے، بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ واضح رہے کہ بلوچستان یونی ورسٹی سے دو طلبہ سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ 5 نومبر کو لاپتا ہوئے تھے۔
 
خبر کا کوڈ : 965827
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش