QR CodeQR Code

پاراچنار، تحریک حسینی کا مسئلہ پیواڑ کے حوالے سے اجلاس

30 Nov 2021 22:54

اجلاس میں پیواڑ کے حالات اور معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ شرکائے اجلاس نے حالیہ معاملات پر اپنی رائے کا اظہار کیا اور مسئلہ کے حل کیلئے اپنی تجاویز پیش کیں۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک حسینی پاراچنار کے دفتر میں تحریک کے رہنماوں کا اجلاس منعقد ہوا، صدر تحریک حسینی مولانا عابد حسین جعفری کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں تحریک کے سینئر اراکین نے شرکت کی، جس میں حالات حاضرہ پر بحث کی گئی، نیز پیواڑ کے حالات اور معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ شرکائے اجلاس نے حالیہ معاملات پر اپنی رائے کا اظہار کیا اور مسئلہ کے حل کیلئے اپنی تجاویز پیش کیں۔


خبر کا کوڈ: 966259

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/966259/پاراچنار-تحریک-حسینی-کا-مسئلہ-پیواڑ-کے-حوالے-سے-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org