0
Tuesday 30 Nov 2021 22:54

پاراچنار، تحریک حسینی کا مسئلہ پیواڑ کے حوالے سے اجلاس

پاراچنار، تحریک حسینی کا مسئلہ پیواڑ کے حوالے سے اجلاس
اسلام ٹائمز۔ تحریک حسینی پاراچنار کے دفتر میں تحریک کے رہنماوں کا اجلاس منعقد ہوا، صدر تحریک حسینی مولانا عابد حسین جعفری کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں تحریک کے سینئر اراکین نے شرکت کی، جس میں حالات حاضرہ پر بحث کی گئی، نیز پیواڑ کے حالات اور معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ شرکائے اجلاس نے حالیہ معاملات پر اپنی رائے کا اظہار کیا اور مسئلہ کے حل کیلئے اپنی تجاویز پیش کیں۔
خبر کا کوڈ : 966259
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش