QR CodeQR Code

پشاور، دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی سخت

5 Sep 2011 16:28

اسلام ٹائمز:گاڑیوں کو سخت چیکنگ کے بعد شہر میں داخل ہونے کی اجازت دی جارہی ہے ۔ ادھر گورنر ہاوس، وزیراعلی ہاوس اور سول سیکریٹریٹ سمیت سرکاری عمارتوں پر سیکیورٹی کیلئے اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے


پشاور:اسلام ٹائمز۔ پشاور میں دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ شہر میں بڑی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دیدیا گیا ہے۔ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کی گئی ہے۔ گاڑیوں کو سخت چیکنگ کے بعد شہر میں داخل ہونے کی اجازت دی جارہی ہے ۔ ادھر گورنر ہاوس، وزیراعلی ہاوس اور سول سیکریٹریٹ سمیت سرکاری عمارتوں پر سیکیورٹی کیلئے اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 96630

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/96630/پشاور-دہشتگردی-کے-خدشات-پیش-نظر-سیکیورٹی-سخت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org