0
Monday 5 Sep 2011 16:28

پشاور، دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی سخت

پشاور، دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی سخت
پشاور:اسلام ٹائمز۔ پشاور میں دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ شہر میں بڑی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دیدیا گیا ہے۔ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کی گئی ہے۔ گاڑیوں کو سخت چیکنگ کے بعد شہر میں داخل ہونے کی اجازت دی جارہی ہے ۔ ادھر گورنر ہاوس، وزیراعلی ہاوس اور سول سیکریٹریٹ سمیت سرکاری عمارتوں پر سیکیورٹی کیلئے اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 96630
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش