QR CodeQR Code

آئی ایس او پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ٹور کا انعقاد

5 Dec 2021 19:38

اس موقع پر سابقہ ڈویژنل صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن ضمیر علی جعفری اور ڈویژن کے مسئولین نے بھی پروگرام میں شرکت کی اور اراکین آئی ایس او کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔ 


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام سرور کائنات یونٹ میٹھا خان (کوہاٹ) میں ٹور کا انعقاد کیا گیا، جس میں نو منتخب یونٹ مسئول مشاہد حسین نے نئی کابینہ کا اعلان کیا، نئی کابینہ کے اراکین سے حلف بھی لیا گیا۔ اس موقع پر سابقہ ڈویژنل صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن ضمیر علی جعفری اور ڈویژن کے مسئولین نے بھی پروگرام میں شرکت کی اور اراکین آئی ایس او کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔ 


خبر کا کوڈ: 967021

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/967021/ا-ئی-ایس-او-پشاور-ڈویژن-کے-زیر-اہتمام-ٹور-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org