QR CodeQR Code

ژوب، لیویز حکام کی کارروائی، زیر زمین راکٹ کے گولے برآمد

6 Dec 2021 21:11

بتایا جارہا ہے کہ زمین میں چھپاۓ گئے راکٹ کے 14 گولے برآمد کرلئے گئے ہیں۔ کارروائی کے دوران ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ لیویز فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ژوب کے نواحی علاقے سے راکٹ کے گولے برآمد کرلئے ہیں۔ ایک شخص کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر روحانہ گل کاکڑ کی نگرانی میں خفیہ اطلاع ملنے پر لیویز فورسز نے کارروائی کی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ زمین میں چھپاۓ گئے راکٹ کے 14 گولے برآمد کرلئے گئے ہیں۔ کارروائی کے دوران ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 967198

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/967198/ژوب-لیویز-حکام-کی-کارروائی-زیر-زمین-راکٹ-کے-گولے-برآمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org