0
Monday 6 Dec 2021 21:11

ژوب، لیویز حکام کی کارروائی، زیر زمین راکٹ کے گولے برآمد

ژوب، لیویز حکام کی کارروائی، زیر زمین راکٹ کے گولے برآمد
اسلام ٹائمز۔ لیویز فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ژوب کے نواحی علاقے سے راکٹ کے گولے برآمد کرلئے ہیں۔ ایک شخص کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر روحانہ گل کاکڑ کی نگرانی میں خفیہ اطلاع ملنے پر لیویز فورسز نے کارروائی کی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ زمین میں چھپاۓ گئے راکٹ کے 14 گولے برآمد کرلئے گئے ہیں۔ کارروائی کے دوران ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 967198
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش