QR CodeQR Code

لندن میں پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک

12 Dec 2021 10:10

ذرائع کے مطابق پولیس نے گولی چلانے سے قبل ملزم کی گاڑی کو روکا بھی تھا۔


اسلام ٹائمز۔ لندن میں پولیس مقابلے میں ایک مسلح شخص ہلاک ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح شخص ایک بینک اور دکان میں داخل ہوا تو پولیس نے اس کا پیچھا کیا، پولیس نے گولی چلانے سے قبل ملزم کی گاڑی کو روکا بھی تھا۔ میٹ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کو دہشت گردی کے طور پر نہیں دیکھ رہے، عوام کو کوئی خطرہ نہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ Kensington پیلس کے قریب پیش آیا۔
 


خبر کا کوڈ: 968105

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/968105/لندن-میں-پولیس-مقابلہ-ڈاکو-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org