0
Sunday 12 Dec 2021 10:10

لندن میں پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک

لندن میں پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک
اسلام ٹائمز۔ لندن میں پولیس مقابلے میں ایک مسلح شخص ہلاک ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح شخص ایک بینک اور دکان میں داخل ہوا تو پولیس نے اس کا پیچھا کیا، پولیس نے گولی چلانے سے قبل ملزم کی گاڑی کو روکا بھی تھا۔ میٹ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کو دہشت گردی کے طور پر نہیں دیکھ رہے، عوام کو کوئی خطرہ نہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ Kensington پیلس کے قریب پیش آیا۔
 
خبر کا کوڈ : 968105
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش