QR CodeQR Code

علامہ حسن رضا ہمدانی کے والد سید شفقت علی ہمدانی انتقال کرگئے

15 Dec 2021 09:14

سید شفقت علی ہمدانی ابن چن پیر علی شاہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ مدرسہ حضرت عمار یاسرؓ حیدر روڈ رانا ٹاؤن جی ٹی روڈ لاہور میں ادا کی گئی، مرحوم کی تدفین ان کے آبائی علاقہ پننوال تحصیل پنڈ دادنخان ضلع جہلم میں کی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ علامہ حسن رضا ہمدانی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنٹرل پنجاب کے والد سید شفقت علی ہمدانی ابن چن پیر علی شاہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ مدرسہ حضرت عمار یاسرؓ حیدر روڈ رانا ٹاؤن جی ٹی روڈ لاہور میں ادا کی گئی۔ مرحوم کی تدفین ان کے آبائی علاقہ پننوال تحصیل پنڈ دادنخان ضلع جہلم میں کی جائے گی۔

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس، ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی، مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی، صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی سمیت دیگر رہنماوں نے علامہ حسن رضا ہمدانی سے اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 968584

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/968584/علامہ-حسن-رضا-ہمدانی-کے-والد-سید-شفقت-علی-انتقال-کرگئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org