QR CodeQR Code

گلگت، ہوٹل میں گیس لیکیج سے میاں بیوی جاں بحق

17 Dec 2021 21:42

پولیس زرائع کے مطابق نسیم چوک کے قریب ہوٹل میں حادثہ پیش آیا، شیر خوار بچی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، میاں بیوی کا تعلق استور سے تھا۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت ہوٹل میں مقیم میاں بیوی گیس لیکیج کے باعث جاں بحق جبکہ شیر خوار بچی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس زرائع کے مطابق نسیم چوک کے قریب ہوٹل میں یہ حادثہ پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کا تعلق استور سے تھا۔ لاشوں کو پی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 968993

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/968993/گلگت-ہوٹل-میں-گیس-لیکیج-سے-میاں-بیوی-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org