0
Friday 17 Dec 2021 21:42

گلگت، ہوٹل میں گیس لیکیج سے میاں بیوی جاں بحق

گلگت، ہوٹل میں گیس لیکیج سے میاں بیوی جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ گلگت ہوٹل میں مقیم میاں بیوی گیس لیکیج کے باعث جاں بحق جبکہ شیر خوار بچی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس زرائع کے مطابق نسیم چوک کے قریب ہوٹل میں یہ حادثہ پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کا تعلق استور سے تھا۔ لاشوں کو پی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 968993
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش