QR CodeQR Code

کتاب "مثالی گھرانہ قرآن و سنت کی نظر میں" زیورِ طباعت سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آگئی

18 Dec 2021 11:35

علامہ محمد یوسف جوہری حوزہ علمیہ قم کے فارغ التحصیل ہیں اور انکا تعلق بلتستان کے علاقہ حسین آباد سے ہے، اسوقت موصوف لاہور میں معارف الہیٰ اور تعلیمات اہلبیت علیہم السلام کی ترویج اور دین مبین اسلام کی تبلیغ میں مصروف عمل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ بلتستان سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد یوسف جوہری کی کتاب "مثالی گھرانہ قرآن و سنت کی نظر میں" چھپ کر منظر عام پر آگئی ہے۔ یاد رہے کہ علامہ محمد یوسف جوہری حوزہ علمیہ قم کے فارغ التحصیل ہیں اور ان کا تعلق بلتستان کے علاقہ حسین آباد سے ہے اور اس وقت موصوف لاہور میں معارف الہیٰ اور تعلیمات اہل بیت علیہم السلام کی ترویج اور دین مبین اسلام کی تبلیغ میں مصروف عمل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 969060

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/969060/کتاب-مثالی-گھرانہ-قرآن-سنت-کی-نظر-میں-زیور-طباعت-سے-آراستہ-ہوکر-منظر-عام-پر-آگئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org