0
Saturday 18 Dec 2021 11:35

کتاب "مثالی گھرانہ قرآن و سنت کی نظر میں" زیورِ طباعت سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آگئی

کتاب "مثالی گھرانہ قرآن و سنت کی نظر میں" زیورِ طباعت سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آگئی
اسلام ٹائمز۔ بلتستان سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد یوسف جوہری کی کتاب "مثالی گھرانہ قرآن و سنت کی نظر میں" چھپ کر منظر عام پر آگئی ہے۔ یاد رہے کہ علامہ محمد یوسف جوہری حوزہ علمیہ قم کے فارغ التحصیل ہیں اور ان کا تعلق بلتستان کے علاقہ حسین آباد سے ہے اور اس وقت موصوف لاہور میں معارف الہیٰ اور تعلیمات اہل بیت علیہم السلام کی ترویج اور دین مبین اسلام کی تبلیغ میں مصروف عمل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 969060
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش