QR CodeQR Code

کوئٹہ، گیس لیکج کے باعث دھماکہ، تین افراد زخمی

19 Dec 2021 19:16

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونیوالے تین افراد کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث ایک گھر میں حادثہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ روڈ عالمو چوک کے قریب واقع ہاوسنگ سوسائٹی کے ایک گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 969277

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/969277/کوئٹہ-گیس-لیکج-کے-باعث-دھماکہ-تین-افراد-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org