0
Sunday 19 Dec 2021 19:16

کوئٹہ، گیس لیکج کے باعث دھماکہ، تین افراد زخمی

کوئٹہ، گیس لیکج کے باعث دھماکہ، تین افراد زخمی
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث ایک گھر میں حادثہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ روڈ عالمو چوک کے قریب واقع ہاوسنگ سوسائٹی کے ایک گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 969277
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش