QR CodeQR Code

امریکا نے افغانستان کیلئے زر کی ترسیل میں نرمی کر دی

23 Dec 2021 10:36

افغانستان میں فعال غیر سرکاری فلاحی اداروں کو فنڈ کی فراہمی کے لئے خصوصی لائسنسز جاری کیے جا رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی وزارت خزانہ نےافغانستان کیلئے زر کی ترسیل میں نرمی کر دی۔ افغانستان میں فعال غیر سرکاری فلاحی اداروں کو فنڈ کی فراہمی کے لئے خصوصی لائسنسز جاری کیے جا رہے ہیں۔ ان لائسنز کے ذریعے افغانستان میں کام کرنے والے فلاحی اداروں کو رقوم کی منتقلی کی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 969872

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/969872/امریکا-نے-افغانستان-کیلئے-زر-کی-ترسیل-میں-نرمی-کر-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org