QR CodeQR Code

پنجاب میں 13 نئی یونیورسٹیاں بنانے کا فیصلہ

23 Dec 2021 15:06

نئی جامعات میں یونیورسٹی آف لیہ، یونیورسٹی آف حافظ آباد، انڈس یونیورسٹی راجن پور، بابا فرید یونیورسٹی پاکپتن، یونیورسٹی آف اٹک، یونیورسٹی آف گوجرانوالہ، یونیورسٹی آف تونسہ، یونیورسٹی آف ٹوبہ ٹیک سنگھ، وقار النساء ویمن یونیورسٹی راولپنڈی، یوای ٹی سیالکوٹ اور ڈی جی خان ویمن یونیورسٹی شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت نے صوبے میں 13 نئی یونیورسٹیاں بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کیلئے ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ پنجاب نے سمری وزیراعلیٰ کو بھجوا دی ہے۔ نئی جامعات میں یونیورسٹی آف لیہ، یونیورسٹی آف حافظ آباد، انڈس یونیورسٹی راجن پور، بابا فرید یونیورسٹی پاکپتن، یونیورسٹی آف اٹک، یونیورسٹی آف گوجرانوالہ، یونیورسٹی آف تونسہ، یونیورسٹی آف ٹوبہ ٹیک سنگھ، وقار النساء ویمن یونیورسٹی راولپنڈی، یوای ٹی سیالکوٹ اور ڈی جی خان ویمن یونیورسٹی شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ جامعات کا ایکٹ تیار کرے گا۔


خبر کا کوڈ: 969920

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/969920/پنجاب-میں-13-نئی-یونیورسٹیاں-بنانے-کا-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org