0
Thursday 23 Dec 2021 15:06

پنجاب میں 13 نئی یونیورسٹیاں بنانے کا فیصلہ

پنجاب میں 13 نئی یونیورسٹیاں بنانے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت نے صوبے میں 13 نئی یونیورسٹیاں بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کیلئے ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ پنجاب نے سمری وزیراعلیٰ کو بھجوا دی ہے۔ نئی جامعات میں یونیورسٹی آف لیہ، یونیورسٹی آف حافظ آباد، انڈس یونیورسٹی راجن پور، بابا فرید یونیورسٹی پاکپتن، یونیورسٹی آف اٹک، یونیورسٹی آف گوجرانوالہ، یونیورسٹی آف تونسہ، یونیورسٹی آف ٹوبہ ٹیک سنگھ، وقار النساء ویمن یونیورسٹی راولپنڈی، یوای ٹی سیالکوٹ اور ڈی جی خان ویمن یونیورسٹی شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ جامعات کا ایکٹ تیار کرے گا۔
خبر کا کوڈ : 969920
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش